Results 1 to 2 of 2

Thread: افغانستان میں امن کا راستہ اور پاکستان ..... منیر اØ+مد بلوچ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up افغانستان میں امن کا راستہ اور پاکستان ..... منیر اØ+مد بلوچ

    افغانستان میں امن کا راستہ اور پاکستان ..... منیر اØ+مد بلوچ

    افغانستان میں امن کا راستہ پاکستان Ú©ÛŒ Ø+مایت Ú©Û’ بغیر ممکن نہیں اور اس کیلئے افغانستان میں امریکیوں Ú©Ùˆ بھارت Ú©Û’ ہاتھ گرم کرنے Ú©ÛŒ بجائے نرم کرنا ہوں Ú¯Û’Ø› اگر ایسا نہیں کیا جائے گا تو پھر سب Ú©Ú†Ú¾ رائیگاں تو جائے گا‘ ساتھ ہی سمجھ لیں کہ امریکا پاکستان کیخلاف 1988Ø¡ جیسا کھیل پھر کھیل سکتا ہے۔
    پاکستان Ú©Ùˆ امریکا کا اتØ+ادی بننے Ú©ÛŒ سزا Ú©Û’ طور پر اس قدر زیا دہ قیمت چکانا Ù¾Ú‘ÛŒ کہ دہشت گردی Ú©Û’ باعث اسے اپنی سلامتی Ú©Û’ لالے پڑگئے‘ لیکن اب Ú©ÛŒ بار ایک تبدیلی یہ بھی آئی ہے کہ القاعدہ اور طالبان Ú©ÛŒ صورت میں اپنی Ú©ÛŒ گئی غلطیوں Ú©ÛŒ سزا پاکستان Ú©Û’ ساتھ امریکا اور اس Ú©Û’ اتØ+ادی تمام مغربی ممالک Ú©Ùˆ بھی برابر بھگتنا Ù¾Ú‘ ÛŒ اور کوئی دن ایسا نہیں گیا‘ جب ان ممالک میں دہشت گردانہ کارروائی نہ ہوئی ہو Û”
    اکتوبر2001 Ø¡ میں شروع ہونے والی افغان جنگ میں اب تک2440 امریکی فوجیوں Ú©ÛŒ ہلاکتیں اور اس Ú©Û’ اتØ+ادیوں Ú©Û’ 20320 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو چکے‘ جبکہ1720 امریکی کنٹریکٹر Ú©ÛŒ ہلاکتیں ان Ú©Û’ علاوہ ہیں۔ایک رپورٹ Ú©Û’ مطابق‘مجموعی طور پرموجودہ افغان جنگ میں157,000 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے‘ اگست2018 Ø¡ تک Ú©Û’ سرکاری اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق‘3459 نیٹو اور ایساف فورسز Ú©Û’ افسر اور جوان بھی افغان جنگ میں کام آئے ۔اس سے اندازہ کیجئے کہ صرف 2009Ø¡ Ú©Û’ ایک سال میں افغانستان میں 700 سے زائد بم دھماکے ہوئے۔اکتوبر2001Ø¡ سے اب تک اگر افغانستان میں امریکی کامیابیوں Ú©ÛŒ فہرست دیکھی جائے تو سوائے ریٹائرمنٹ Ú©ÛŒ زندگی گزارنے والے اسامہ بن لادن Ú©ÛŒ ہلاکت Ú©Û’ علا وہ افغانستان میں اپنے دوست بھارت Ú©Û’ قدم جمانے Ú©Û’ امریکیوں کا اور کوئی قابل ِذکر کارنامہ نظر نہیں آتا ہے Û”
    روس Ú©ÛŒ افغانستان میں شکست ِ فاش Ú©Û’ بعد امریکا Ù†Û’ بھی افغان جنگ میں یکے بعد دیگرے جو فاش غلطیاں کیں‘ ان میں سے اوّل‘ روسی قبضے Ú©Û’ خلاف جنگ پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی Ú©ÛŒ اعانت اور ذہانت سے Ù„Ú‘ÛŒ گئی‘ لیکن روسی فوجوں Ú©Û’ واپسی پلان تیار کرتے ہوئے ‘ان Ú©ÛŒ اس رائے Ú©Ùˆ کوئی اہمیت نہ دی کہ افغانستان میں سیا سی عمل Ú©Ùˆ آگے بڑھاتے ہوئے اس وقت تک جنیوا معاہدہ پر دستخط نہ کئے جائیں‘ جب تک افغان مجاہدین Ú©Ùˆ با قاعدہ ایک پارٹی Ú©Û’ طور پر تسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں عبوری Ø+کومت Ú©ÛŒ تجویز منظور نہیں Ú©ÛŒ جاتی۔ دوم‘جب افغانستان Ú©ÛŒ پانچ سو اراکین Ú©ÛŒ مجلس شوریٰ Ù†Û’ متفقہ طور پر ایک عبوری Ø+کومت قائم کرکے Ø+الات Ú©Ùˆ سنبھالا دینے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تو اس وقت Ú©Ú†Ú¾ ممالک Ù†Û’ اس عبوری Ø+کومت Ú©Ùˆ تسلیم کر لیا اور ساتھ ہی بہت سے مسلم ممالک اس انتظار میں رہے کہ جونہی پاکستان اسے تسلیم کرلے گا‘ تو وہ بھی اس Ø+کومت Ú©Ùˆ تسلیم کر لیں Ú¯Û’ ۔اس عبوری افغان Ø+کومت Ú©Û’ وزیر خارجہ گلبدین Ø+کمت یار اپنی سرکاری Ø+یثیت سے دورۂ امریکا بھی کر آئے تھے‘ لیکن اس وقت امریکا Ù†Û’ پاکستان پر اس قدر دبائو ڈالا کہ وہ اسے تسلیم کرتا کرتا رہ گیا۔سوم‘جب نجیب Ø+کومت آخری دم پر تھی تو اس وقت کا معاہدۂ پشاور‘ افغانستان Ú©Û’ Ø+الات Ú©Ùˆ سنبھالا دے سکتا تھا ‘لیکن پشاور Ú©Û’ اس معاہدے میں امریکی دبائو پر ایک طاقتور گروپ Ú©Ùˆ Ú©Ùˆ باہر رکھا گیا‘ جس کا نتیجہ ساری دنیا Ù†Û’ اس طرØ+ بھگتا کہ سب Ú©ÛŒ چیخیں Ù†Ú©Ù„ گئیں۔چہارم‘ او آئی سی سے بھی ایک غلطی ہوئی کہ معاہدہ اسلام آباد Ú©Û’ مطابق ‘جس Ú©Û’ ضامن پاکستان‘ ایران اور سعودی عرب تھے؛ افغانستان میں جاری آپس Ú©ÛŒ جنگ بندی کیلئے کمیشن تشکیل دینے Ú©ÛŒ کوئی ایک بھی کوشش نہیں کی‘ جس سے Ø+الات مزید بگڑ گئے۔پنجم‘امری کا اچھی طرØ+ جانتا تھا کہ افغان مہاجرین Ú©ÛŒ اولادیں اور اس جنگ میں دنیا بھر سے آنے والوں Ú©ÛŒ اکثریت مدرسوں Ú©ÛŒ فارغ التØ+صیل ہیں‘ ان Ú©ÛŒ Ø+اصل کردہ تعلیم اور تربیت میں انہیں ایک ہی بات بتائی گئی تھی کہ روسی کمیونسٹ اور سیکو لر قابل قتل ہیں تو پھر امریکا Ù†Û’ ان مجاہدین Ú©Ùˆ نظر انداز کرتے ہوئے افغانستان میں روس ہی Ú©ÛŒ پروردہ نجیب Ø+کومت قائم کرنے Ú©ÛŒ سنگین غلطی کیوں کی؟الغرض سانØ+ہ ٔنائن الیون جیسی بھاری قیمت چکانے Ú©Û’ بعد بھی امریکی فیصلہ ساز بھٹک کر رہ گئے اور ظاہر شاہ Ú©ÛŒ پیرانہ سالی اور معذوری Ú©ÛŒ وجہ سے Ø+امد کرزئی Ú©Ùˆ رات Ú©ÛŒ تاریکی میں کابل لا کر لوئی جرگہ Ú©Û’ ذریعے تخت نشین کر وادیا‘ بالکل اسی طرØ+ جیسے 1840 Ø¡ میں برطانیہ Ù†Û’ دس ہزار برطانوی فوجیوں Ú©Û’ سائے میں شاہ شجاع Ú©Ùˆ کوئٹہ سے کابل لا کر تخت نشین کروایا تھا۔ یہ درست ہے کہ افغانستان میں لوئی جرگہ Ú©ÛŒ ایک روایت ہے‘ لیکن آج Ú©Û’ Ø+الات میں اس Ú©ÛŒ کوئی اہمیت نہیں ۔آج افغانستان میں طاقت کا توازن لوئی جرگہ والوں Ú©Û’ پاس نہیں‘ بلکہ کسی اور Ú©Û’ پاس ہے ‘جس سے امریکا امن مذاکرات کرتا رہا اور یہی وہ امریکی غلطی تھی ‘جس Ù†Û’ افغانستان ‘ پاکستان اور خطے Ú©Û’ دوسرے ممالک میں دہشت گردی Ú©Ùˆ پروان چڑھایا۔
    افغانستان میں امریکا اپنی مرضی Ú©ÛŒ Ø+کومت بنوا Ù†Û’ Ú©Û’ بعد ابھی تک اسے طول دیئے جا رہا تھا‘ جو اس Ú©ÛŒ ایک اور غلطی تھی‘ کیونکہ بیساکھیوں پر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوئی Ø+کومت اس وقت کیا کرے گی‘ جب امریکا یہاں سے مکمل طور پر Ù†Ú©Ù„ جائے گا؟ امریکیوں Ù†Û’ شمالی علاقوں Ú©ÛŒ خاموشی Ú©Ùˆ اپنی فتØ+ قرار دینے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ اور یہی اس Ú©ÛŒ خود فریبی اور غلطی تھی اس وقت تک شمالی Ø+صوں میں عسکری طاقت تین گروپوں میں بٹی ہوئی تھی ‘جس میں دوستم Ú©ÛŒ ملیشیا‘ عطا Ù…Ø+مد نور Ú©ÛŒ جمعیت اسلامی اورہزارہ پولیٹیکل پارٹی Ú©Û’ سربراہ Ù…Ø+مد Ù…Ø+قق قابل ذکر تھیں‘ نیز جب2014-15 Ø¡ میں امریکی افغانستان سے اپنے قدم نکالنے Ú©ÛŒ بات کر رہے تھے۔ اس وقت پاکستان Ú©Û’ عسکری ادارے Ù†Û’ انہیں خبردار کر دیا تھا کہ طالبان Ú©Û’ ساتھ امن معاہدہ کیے بغیر وہاں قیا مت کا سماں ہو گا‘ کیونکہ جونہی امریکی افواج اور نیٹو نکلنا شروع ہوں Ú¯Û’ تو ساتھ ہی افغانستان کا بجٹ 80 فیصد تک Ú©Ù… ہو جائے گا ‘کیونکہ امریکی اور مغربی ممالک افغانستان سے ہاتھ کھینچنا شروع ہو جائیں Ú¯Û’ اور ایک Ù…Ø+تاط اندازے Ú©Û’ مطا بق‘ اس سے Ú©Ù… از Ú©Ù… تیس ہزار Ú©Û’ قریب لوگوں Ú©Û’ بے روزگار ہو Ù†Û’ کا امکان ہے‘ کیونکہ جب امریکا اور اس Ú©Û’ اتØ+ادیوں Ú©Û’ جانے سے افغانستان Ú©Û’ وار لارڈز Ú©Ùˆ گزشتہ دس برس سے ملنے والے ان Ú©ÛŒ جگہوں اور زمینوں Ú©Û’ کرائے بند ہو جائیں گے‘ توافغانستان Ú©ÛŒ کرپٹ ترین Ø+کومت اپنا کنٹرول Ú©Ú¾Ùˆ بیٹھے گی‘ تو کیا اس وقت بھارت‘ کابل میں اپنے سفارخانے تک Ù…Ø+دود رہے گا یا اپنی سکیورٹی فورسز جو مختلف منصوبوں اور افغان فوج Ú©ÛŒ تربیت Ú©Û’ نام پر وہاں موجود ہیں‘ میدان ِعمل میں اتارے گا؛ اگر ایسا ہوا تو دنیا دیکھے Ú©ÛŒ امریکا کا ساتھ دینے والی قوتوں کیلئے افغانستان مقتل گاہ بن کر رہ جائے گا Û”
    دوØ+ہ‘ قطر میں امن مذاکرات کامیابی Ú©ÛŒ جانب بڑھتے ہوئے عبوری دستخط تو ہو گئے‘ لیکن Ø+سب ِعادت اشرف غنی Ù†Û’ گھر پہنچتے ہی بھارت Ú©ÛŒ تیار Ú©ÛŒ گئی پریس کانفرنس میڈیا Ú©Û’ سامنے پڑھتے ہوئے ان تاریخی امن مذاکرات Ú©ÛŒ پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہوئے Ø´Ú© Ú©ÛŒ فضا پیدا کر دی‘ اگرافغان صدر اشرف غنی Ú©Û’ بیانات Ú©Û’ ریکارڈز غور سے ملاØ+ظہ کریں تو افغانستان سے باہر وہ ہمیشہ پاکستان Ú©Û’ ساتھ دوستی اور بھائی چارے کا سبق دیتے سنائی دیئے ‘لیکن جیسے ہی وہ بھارت Ú©ÛŒ سر زمین پہنچے یاکابل اترے ‘جہاں ان Ú©Û’ ارد گرد بھارت Ú©ÛŒ تیار Ú©ÛŒ گئی سکیورٹی فورسز کا گھیرا تھا‘ تو وہ بھارت Ú©ÛŒ زبان بولنا شروع ہو گئے۔عرض کرنے کا مطلب ہے کہ افغانستان سے امریکا Ú©Û’ امن مذاکرات کامیاب تو ہو گئے ‘جس پر دنیا بھر Ú©Û’ قائدین اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں‘ لیکن کسی Ù†Û’ یہ نہیں دیکھا کہ افغانستان میں روسی مداخلت سے Ù„Û’ کر امریکی مداخلت تک پاکستان Ù†Û’ کتنے زخم کھائے اور نقصان اٹھایا ہے۔ بقول شاعر؎
    تمہیں خبر ہی نہیں کیسے سَر بچایا ہے
    عذاب جاں پہ سہا ہے تو گھر بچایا ہے

    2gvsho3 - افغانستان میں امن کا راستہ اور پاکستان ..... منیر اØ+مد بلوچ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: افغانستان میں امن کا راستہ اور پاکستان ..... منیر اØ+مد بلوچ

    2gvsho3 - افغانستان میں امن کا راستہ اور پاکستان ..... منیر اØ+مد بلوچ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •